تصاویر / Pictuers






قدیم ترین اسلامی یونیورسٹی جامعة الازہر اور الازھر مسجد قاہرہ ، مصر کے مختلف مناظر 
 [جہاں حضور تاج الشریعہ نے ۱۹۶۳-۱۹۶۶ ء کلیة اصول الدین میں تعلیم حاصل کی ]

خانقاعالیہ رضویہ بریلی شریف کے ساتھہ مہمانوں کے لئے قائم "ازھری گیسٹ ھاؤس"۔

تربت اطہر والد ماجد حضورتاج الشریعھ دام ظلہ علینا
سرکار مفسر اعظم ہند حضرت علامہ مفتی ابراہیم رضا خان قادری رضوی 
عرف جیلانی میاں علیہ الرحمہ




جامعة الازھر{قاہرہ ، مصر} کی جانب سے حضور تاج الشریعہ دام ظلہ علینا کو دیاجانے والا 
"فخر ازھر ایوارڈ"